اپنے سکول کی تمام ضروری چیزیں ایک جگہ منیج کریں۔ سٹوڈنٹس، ریزلٹ، حاضری - سب کچھ آسانی سے!
سٹوڈنٹس کی رجسٹریشن، حاضری اور ریکارڈ
پروفیشنل ریزلٹ کارڈ بنائیں اور شیئر کریں
ہر سٹوڈنٹ کے نمبر اور فیصد کا ریکارڈ
پی ڈی ایف میں سیو کر کے سب جگہ شیئر کریں
کسی بھی ڈیوائس سے استعمال کریں
سکول کا اپنا لیٹر ہیڈ ڈیزائن بنائیں
مختلف شہروں سے سکول ہمارے نیٹ ورک میں شامل ہیں
تمام سٹوڈنٹس کی معلومات، رجسٹریشن نمبر، حاضری اور ریزلٹ ایک جگہ محفوظ رکھیں
نمبر ڈالیں اور خود بخود فیصد، گریڈ اور ریزلٹ کارڈ بن جائے۔ کوئی مینول کام نہیں
حاضری، نتائج اور دیگر اہم معلومات والدین کو فوری پیغام میں بھیجیں
سکول کے لیے خوبصورت لیٹر ہیڈ بنائیں اور آسانی سے استعمال کریں
ریزلٹ کارڈ کو پی ڈی ایف میں سیو کر کے WhatsApp، ای میل یا پرنٹ کریں
آپ کے تمام ڈیٹا محفوظ ہے۔ صرف آپ اور والدین دیکھ سکتے ہیں
مکمل طور پر مفت! کوئی خفیہ چارج نہیں۔ اپنا ڈیش بورڈ شروع کریں اور سب کچھ منیج کریں